ماضی معطوفہ
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو، جیسے وہ کتاب پڑھ کر سو رہا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف زماں ١ - وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو، جیسے وہ کتاب پڑھ کر سو رہا۔ the past conjunctive participle